• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چپ تعزیہ کے جلوسوں کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس کریگی

کراچی(پ ر) بوتراب اسکاؤٹس نشتر پارک اور قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے نکلنے والے الوداعی چپ تعزیئے کے جلوسوں کی قیادت کریگی ، نشتر پارک سے صبح7بجے اور قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے بعد نماز ظہرین جلوس برآمد ہونگے،انتظامات کے سلسلے میں بوتراب اسکاؤٹس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جاوید رضا کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ندیم حیدر جعفری ،تصدق حسین ندیم،باقر مہدی ،سعید حیدر،ابن حیدر اور دیگر نے شرکت کی۔

تازہ ترین