• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر اکیڈمی انڈر 15 فٹ بال ٹونامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انٹراکیڈمی انڈر 15 فٹ بال ٹورنامنٹ خیبر مسلم اکیڈمی نے جیت لیا۔ فائنل میں عبدالصمد اکیڈمی کو پینلٹی ککس پر شکست ہوئی۔

تازہ ترین