• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم سیاہ پر کشمیریوں سے یکجہتی کیلئےپاکستان سفارت خانہ ویانا میں تقریب کل ہوگی

ویانا(نمائندہ جنگ)پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سفیرِ پاکستان آفتاب احمد کھوکھر کی سرپرستی میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے سلسلہ میں منگل کی شام چھ بجے تقریب منعقد کی جائے گی جس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے سربراہان اور نمائندگان شرکت کریں گے۔
تازہ ترین