• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے ججز کا 28 اکتوبر کا روسٹرجاری

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کا 28 اکتوبر کا روسٹرجاری کردیا گیا، تین تین ججز کے 3 بینچ تشکیل دیدیئے گئے ہیں۔


اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق 28 اکتوبر کو  جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دیا گیا ہے۔

تازہ ترین