• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ کامرس کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے نتائج کا اعلان منگل 27اکتوبر 2020ء کو دوپہر 2بجے بورڈ کے سیکرٹریٹ کانفرنس ہال میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین