• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین مسافروں کی زبردستی تلاشی لینے پر آسٹریلیا کا قطر سے احتجاج

کراچی (نیوز ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ایئر پورٹ سے ایک لاوارث نومولود بچہ ملنے پر خواتین مسافروں کی تلاشی اور تفصیلی معائنے پر آسٹریلوی حکام نے اس اقدام کو پریشان کن اور جارحانہ قرار دیا ہے۔ قطری حکام کے مطابق دوحہ کے شیخ حماد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے بیت الخلا سے دو اکتوبر کو ایک نومولود بچہ ملا تھا جسے بظاہر لاوارث چھوڑ دیا گیا تھا۔

تازہ ترین