واشنگٹن ( اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہےکہ وہ کورونا کےخلاف جنگ میں ہار نہیں مان رہے ۔ غیرملکی خبررساںادارے کےمطابق کورونا کے نئے کیسز بڑھنے کے باوجود انہوں نے کہاہےکہ ملک میں عالمی وباء پسپائی کا شکار ہے۔
بے گھر فلسطینیوں کے خیمے طوفانی ہواؤں سے اکھڑنے لگے ہیں جبکہ خیموں میں بارش کا پانی بھرنے سے بیٹھنے تک کی جگہ نہیں بچی۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بونڈی حملے کا زخمی حملہ آور اسپتال میں ہوش میں ہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مختلف ایئر لائنز کے کھڑے طیارے کباڑ بن گئے ہیں۔
وکیل ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے دونوں فریقین کو سن کر فیصلے کا کہا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تیل کی تلاش، پیداوار اور ریفائننگ میں روس کو مہارت حاصل ہے، پاکستان روس کے ساتھ معاہدہ کرنے میں خوشی محسوس کرے گا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 285 ڈالر فی اونس ہے۔
انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، اس سانحے نے ہمیں دہشتگردی کے خلاف غیرمتزلزل عزم میں ایک قوم کےطور پر متحد کیا۔
بھارتی اکاؤنٹ سے مسلسل میر یار بلوچ کے نام پر من گھڑت دعوؤں، تاریخی تحریف اور بھارتی ایجنڈے کی تشہیر جاری رہی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے صوبہ بلوچستان میں ہیڈماسٹرز کی آسامی کے لیے کامیاب امیدواروں کے نام تا حکم ثانی شائع نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
حملہ آور تصویر کھینچنے کے بہانے کھلاڑیوں کے قریب آئے اور اچانک فائرنگ شروع کر دی
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سندھ سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔
وائلڈ لائف حکام کے مطابق ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا
خبر رساں اداروں کے مطابق طیارہ فٹبال گراؤنڈ پر اترنے کی کوشش کے دوران قریبی گودام کی چھت سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔
تحریری حکم کے مطابق اعلیٰ عدلیہ 1966 سے لیکر 2023 تک کے فیصلوں میں جج پر اعتراض کے اصول واضح کر چکی ہے، جسٹس جہانگیری کے چیف جسٹس پر اعتراض کی ایک بھی قانونی وجہ بیان نہیں کی گئی۔
ملاقات کی ویڈیو راحت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے
سڈنی کے بونڈی بیچ میں یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں درجنوں جانیں بچانے والے شخص احمد ال احمد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اپنا بایاں بازو بھی کھو سکتا ہے۔