وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔
وزیرِ مذہبی امورسردار یوسف نے کہا ہے کہ پاکستانی حج مشن ایوارڈ پانے والے سات مشنز میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔
یاد رہے کہ 17 جنوری کو بانی پی ٹی آئی کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔
اگلے مالی سال کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے کیس میں اب نئی تعداد سامنے آئی ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 598 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ واشنگٹن، نیویارک، لندن اور اب برسلز کا دورہ حقائق اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا، ہمارا پیغام امن کا ہے مگر بغیر کسی کمزوری کے۔
اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، دیگر وزراء سمیت وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام شریک ہوں گے۔
خاتونِ اول اور قومی اسمبلی کی رکن، آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں 16 سالہ طالبہ ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ شکرگڑھ کے علاقے اقبال پورہ میں پیش آیا، جہاں گھر میں گیس کھلی رہنے کے باعث گیس بھر جانے سے ماچس جلانے پر دھماکہ ہوا۔
ایک امریکی پروفیسر نے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں میں زیادہ موبائل فون کا استعمال ان کو ضدی اور چڑچڑا بنارہا ہے۔
عالمی شہرت یافتی پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو یوئیفا نیشنز کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائٹل دوسری بار پرتگال کے نام ہونے پر جذباتی ہوگئے۔
یہ مومی مجسمہ 2 ماہ میں مکمل کیا گیا، جو کہ فنکار کے معمول کے وقت (ڈیڑھ ماہ) سے کچھ زیادہ ہے
انور مقصود نے کہا کہ میرے نواسے نواسیاں مجھ سے بے حد دوستانہ رویہ رکھتے ہیں۔
بلدیہ ٹاؤن میں چوبیس نمبر موبائل مارکیٹ کی دکانوں میں گزشتہ رات آگ لگی تھی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق امدادی کارکنوں کو ان کے وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔