• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 75 لاکھ کے جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں 75 لاکھ کے جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے تاجر محمد یونس  کو کاروباری لین د ین کے عوض 75 لاکھ روپے کے 3 جعلی چیک دینے پر محلہ حسن پورہ کے خالد محمود کیخلاف مقدمہ  درج کر لیا، ملزم خالد محمود نے مدعی مقدمہ محمد یونس سے  بازار میں ڈیکوریشن کے نام پر کاروبار کرنے کیلئے ایک کروڑ روپے کی رقم حاصل کی اور کچھ عرصہ بعد خالد محمود کاکاروبار الگ ہو گیا اور 25،25 لاکھ کے نجی بینک کے 3 چیک دئیے جو مذکورہ بینک نے ڈس آنر کر دئیے۔
تازہ ترین