• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) انجمن ترقی مسلم ر اجپوتاں کے سینئر نائب صدر رائو نور حسین کے صاحبزادے کنور عادل اور ڈاکٹر طیبہ نور کی شادی کی تقریب اسلام آ باد کے مقامی ہوٹل میںہوئی جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان ، ناصر مغل ، رائو محمد جلیل ، رانا محمد اکرم ، کمانڈر رائو جنگ شیر ، سرور منیر رائو ،کرنل رائو توحید ، رانا عبد ا لرشید ، رائومبین ، رانا عطا محمد ، رانا عبد الشکور سمیت بڑی تعداد میں سیا سی و سماجی شخصیات اور عزیز و اقا رب نے شرکت کی۔
تازہ ترین