• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فکشن فلم ’دی مڈ نائٹ اسکائی‘ کی جھلکیاں جاری


ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم ’دی مڈ نائٹ اسکائی‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

مذکورہ فلم کرہ ارض کی پُراسرا تباہی سے بچنے والے سائنسدان کی خلا میں موجود ٹیم سے رابطے کی جدوجہد پر منبی ہے۔

جارج کلونی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم للی بروکس-ڈالٹن کے ناول ’گڈ مارننگ، مڈنائٹ‘ پر مبنی ہے۔ 

فلم میں جارج کلونی سمیت فیلی سٹی جونز، کائل کلینڈر اور ڈیوڈ اوئیلوو سمیت نامور اداکار اپنے صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

مذکورہ فلم نیٹ فلکس پر دسمبر 2020 میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین