• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کا اصل مسئلہ مہنگائی ہے، سینیٹر شیری رحمٰن

ملک کا اصل مسئلہ مہنگائی ہے، سینیٹر شیری رحمٰن 


کراچی(جنگ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا اصل مسئلہ مہنگائی ہے جبکہ حکومت نے ملک کو بیانیے کی جنگ میں الجھایا ہوا ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور پارٹی کے مرکزی ترجمان مولا بخش چانڈیو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ اس حکومت نے ملک کو بیانیے کی جنگ میں الجھایا ہوا ہے، بے لگام قرضے لینے سے افراطِ زر سنگین ہوگیا،ذخیرہ اندوزی کرنے والے حکومتی اراکین کے دوست ہیں، اس کے باعث ہونے والی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔

تازہ ترین