• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا، ادائیگیوں میں تاخیر، کے الیکٹرک کو 2.96؍ارب کانقصان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادائیگیوں میں تاخیر اور کووڈ19کے باعث کے الیکٹرک کو 2.96؍ ارب روپے کانقصان کا سامنا ہے ۔ کے الیکٹرک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے 27؍ اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں30؍ جون 2020ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے حوالے سے ادارے کے مالیاتی نتائج کی منظوری دیدی۔

تازہ ترین