• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، 5 لاکھ نئے کیسز، جرمنی اور فرانس میں پھر لاک ڈاؤن

کراچی، اے ایف پی (نیوز ڈیسک، اے ایف پی ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ،جرمنی اور فرانس میں دوبارہ ایک ماہ کیلئے جزوی لاک ڈاون نافذ، سخت پابندیاں عائد ،کورونا میں اضافے اور کئی ممالک میں دوبارہ لاک ڈائون کے معاملے پر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹیں کریش کرگئیں ،عالمی منڈی اور امریکا میں تیل کی قیمتیں بھی پانچ سے لیکر 8فیصد تک گرگئیں۔

تازہ ترین