• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، قتل کے الزام میں قید ملزم12 سال بعد بری

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں قید ملزم کو 12 سال بعد بری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ملزم محمد یاسین کا رات ڈیڑھ بجے گلی میں معمولی تنازع پرجھگڑا ہوا جس پر قتل کا مقدمہ 7 ملزمان کیخلاف درج ہوا لیکن عدالتوں سے تمام شریک ملزمان بری ہوچکے۔

تازہ ترین