• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا غیرملکی ملازمین کیلئے رائج کفالہ کا نظام ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کی اسپانسرشپ کے نظام کفالہ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کی جگہ آجروں اور ملازمین کے مابین ایک نیا معاہدہ تشکیل دیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی نے عربی زبان کے آن لائن معاشی اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ریاست میں 7 دہائیوں سے رائج نظام کفالہ عام طور پر غیر ملکی کارکنوں کو ایک آجر کے ساتھ باندھتا ہے۔

تازہ ترین