• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویت نام میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک


ویت نام میں گذشتہ روز آنے والے طوفان کےبعد لینڈ سلائیڈنگ سے 16افراد ہلاک جبکہ53 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

خبرایجنسی کےمطابق صوبے قوانگ نام میں آنے والے طوفان کےبعد لینڈ سلائیڈنگ دومختلف مقامات پرہوئی جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کےبعدریسیکو آپریشن جاری ہے۔

طوفان ’مولاوی‘ ویت نام میں رواں ماہ آنے والا چوتھا طوفان ہے۔

تازہ ترین