• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

* استری 1882ء میں ایک امریکی سائنس دان ولیم سیلی نے ایجاد کیا تھا۔

* 698 میں تھامس سیوری نے پہلا عملی اسٹیم انجن رجسٹر کروایا تھا۔

* الیسینڈرہ وولٹا نے بجلی بنانے کا پہلا عملی طریقہ ڈھونڈا تھا۔

*1831 میں مائیکل فراڈے نے بجلی پیدا کرنے کے بنیادی اصول مرتب کیے تھے۔

* چاند پر جانے کے بعد انسان ایک دوسرے کی آواز اس لیے نہیں سُن پاتےکیوں کہ وہاں ہوا نہیں ہوتی۔

* ڈیزل انجن کا موجد روڈولف ڈیزل تھا۔

* مصنوعی دل کا موجد ولیم کولف تھا۔

* ریلوے انجن جارج اسٹفن نے 1825میں ایجاد کیا تھا۔

*’’پانی میں وزن گھٹ جاتا ہے‘‘ ارشمیدس نےدریافت کیا۔

* مائیکرو فون گراہم بیل کی ایجاد ہے۔

* لاؤ ڈ اسپیکررائس کیلاگ کی ایجاد ہے۔

تازہ ترین