• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپاٹ فکسنگ کیس، عمر اکمل کے کھیلوں کی ثالثی عدالت نے سماعت کی درخواست منظور کر لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے کھیلوں کی ثالثی عدالت نے پی سی بی کی ورچوئل سماعت کی درخواست منظور کر لی ہے۔ورچوئل سماعت دسمبر میں ہونے کا امکان ہے۔ عمر اکمل کو دو نومبر تک اپنی دستیابئ کے بارے آگاہ کرنا ہے ۔

تازہ ترین