• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز صادق کا متنازع بیان اور وزراء کا ردِعمل!مکمل احوال آج ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق کے متنازع بیان پر وزراء کا سخت رد ِعمل جاری ہے۔ اس اہم موضوع پر جمعہ کو پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیل سے گفتگو کی جائے گی۔ دوسری طرف ”کورونا“ کی دوسری لہر شروع ہوتے ہی کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے لہٰذا عوام سخت اختیاط کریں، میڈیکل یونیورسٹیز میں داخلے پر طلبہ کو تحفظات کیوں ہیں؟، سخت ایس او پیز کے ساتھ پاکستان میں انٹرنینشل کرکٹ بحال ہورہی ہے اور امریکی صدارتی انتخابات فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ اِن تمام خبروں کو بھی ”جیو پاکستان“ میں زیر بحث لایا جائے گا۔ ”جیو پاکستان“ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

تازہ ترین