• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ کی زیر نگرانی آج حضرت محمد ؐکے موئے مبارک کی زیارت کرائی جائے گی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)12 ربیع الاول کی مناسبت سے جامعہ اشرفیہ لاہور کی زیر نگرانی جامع مسجد فاضل سوسائٹی 1.5 کلومیٹرٹھوکرنیاز بیگ کنال روڈ لاہور میںآج بعد نماز عصر تا نماز عشاءخاتم النبیین حضرت محمد ؐکے موئے مبارک کی زیارت کرائی جائے گی ۔
تازہ ترین