مواقع ملنے کے باوجود میں اور سلمان اکٹھے کام نہیں کرپائے، کنگنا رناوت
بالی ووڈ میں متنازع بیانات دینے کے حوالے سے جانی جانیوالی اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انھیں اپنا اچھا دوست قرار دیا۔