• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں جمعرات کو موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت2، بارکھان13، دالبندین9، گوادر 13،قلات منفی1،خضدار10، لسبیلہ 15، نوکنڈی 12، سبی 18 ، تربت 19 ، ژوب 10 اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کوبلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔
تازہ ترین