• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گستاخانہ خاکوں سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، مہاتیر محمد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ کے ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ 

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد کی جانب سے یہ ردعمل فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلام مخالف بیان اور گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کے سر قلم کیے جانے کے بعد ہونیوالے کریک ڈاؤن پر مسلم اقوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے کے لیے تھا۔

تازہ ترین