• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ ضرور ہوگا، غفور حیدری

پشاور(نمائندہ جنگ)جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ پشاور میں ضرور ہوگا، جلسہ روکنے کےلئے حکومتی ہتھکنڈے ناکام ہوں گے، مسجد دھماکہ کے بعد وزیر اعلیٰ غائب ابھی تک دورہ نہیں کیا، واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،وہ پشاور کی دیر کالونی مسجد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

تازہ ترین