اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبدﷲ کو عید میلاد النبیؐ پر درگاہ حضرت بل ؒکی زیارت پر جانے سے روک دیا گیا۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں انتظامیہ کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔