• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اور بلوچستان کے وسائل پر قبضہ کیا جارہا ہے، ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ اور بلوچستان کے جزائر وفاق کے ماتحت کئے جانے کے خلاف یکم نومبرکو حیدرآباد میں نکالی جانے والی ریلی کے حوالے سے سندھ ترقی پسند پارٹی کا ایک اجلا س ترقی پسند ہاؤس میں منعقد ہوا جس سے پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ اور بلوچستان کے وسائل پرقبضہ کیاجارہاہے۔

تازہ ترین