• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم شیر جوان فورس کو کرپشن کرنا سکھائیں گی، فیاض چوہان


وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شیر جوان فورس میں گوجرانولا اور فیصل آباد کے جرائم پیشہ افراد شامل کیے گئے ہیں انہیں کرپشن  کرنا سیکھائی جائے گی۔

تائیکوانڈو چیمپین شپ کی اختتامی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مریم صفدر شیر جوان فورس کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کرنا سکھائیں گی۔


فیاض چوہان نے کہا کہ مکس اچار پارٹی دسمبر میں ختم ہوجائے گی۔

تازہ ترین