کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کےعبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی کو مزید 30سال کی لیز مل گئی ۔ ہاکی کلب کی لیزکے حوالے سے گزشتہ 27سال سے کوششیں کی جارہی تھیں ،سیکرٹری پی ایچ ایف آ صف باجوہ کا کہنا ہے کہ گراونڈ کی لیز اب 2050تک ہوگئی ہے۔
اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران وہ تہران کے ساتھ رابطے میں ہیں: حوثی
ایرانی سیکیورٹی فورسز کے مطابق دہشتگرد گروہ کو تہران کے جنوب مغربی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ ایران پر صدر ٹرمپ کے گذشتہ روز کے مؤقف میں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غیر مشروط ہتھیار ڈالو‘، اس سے پہلے ٹرمپ نے کہا تھا ایران کے ساتھ بات چیت کے موڈ میں نہیں ہیں.
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان کی آئی اے ای اے کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سید عبدالرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف اصل آپریشن جلد انجام دیا جائے گا۔
عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بجٹ بنانے والوں نے 60 فیصد پاکستانیوں کا جینے کا حق چھین لیا ہے۔
پنجاب بجٹ 26-2025ء کی دستاویزات کے اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔
غزہ میں کل مارا جانے والا کیپٹن تال موشووچ شین بیٹ کا کمانڈر تھا۔
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اسرائیل تنازع میں اپنے مؤقف میں تبدیلی لاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے ایران، اسرائیل تنازع کے معاملے پر اپنے شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
ایران کے سرکاری ٹی وی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا استعمال ترک کردیں۔
امریکا کی نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
روس نے ایک بار پھر ایران اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی۔
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھ میں اور شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں۔