• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی34 دکانداروں کیخلاف مقدمات

ملتان (سٹاف رپورٹر) کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے الزام میں 34 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ مقدمات تھانہ دہلی گیٹ ، تھانہ صدر، تھانہ الپہ، تھانہ نیو ملتان ، تھانہ شاہ رکن عالم، تھانہ گلگشت، تھانہ ممتازآباد اور تھانہ قطب پور میں درج کئے گئے۔
تازہ ترین