• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کورونا ویکسین لگوالی

وزیراعظم و نائب صدر یو اے ای اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی ہے۔

شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے  بتایا گیا ہے کہ ’انہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوا لی ہے ۔‘

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ’فرنٹ لائن‘ ورکرزکو بھی دی جاچکی ہے۔

تازہ ترین