کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے سپر ہائی وے پر خفیہ اطلاعات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جہانگیر نامی ملزم اور ملزمہ بی بی حوا کو حراست میں لیا ہے،دونوں ماں بیٹے کے پاس سے پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
جنرل ماجد خادمی وزارتِ دفاع میں انٹیلی جنس پروٹیکشن آرگنائزیشن کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے یونٹ 82 ہنڈریڈ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
سینئر اداکارہ عائشہ خان کی لاش کو جناح اسپتال سے سہراب گوٹھ ایدھی سردخانے منتقل کردیا گیا۔
ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران طے کرے گا کہ جنگ کیسے ختم کی جائے گی۔
ایران پر امن کی شرطیں تھونپی نہیں جاسکتیں اور نہ ہی ایران کو دباؤ کا شکار کیا جاسکتا ہے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران دو ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے اس کو صرف سپریم لیڈر کی منظوری چاہیے۔
آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث تہران میں سفارت خانے کا آپریشن معطل کردیا ہے۔
خط پر ملالہ یوسف زئی کے علاوہ برطانیہ کی مشہور اداکارہ جوڈی ڈینچ نے بھی دستخط کیے ہیں جو جیمز بونڈ فلموں میں M کا کردار ادا کرنے کے لیے معروف ہیں۔
ٹی وی کی سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں۔
امریکا کی آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 60 کی دہائی سے دیمونا میں نیوکلئیر ری ایکٹر اور زیر زمین پلوٹونیم علیحدگی کا پلانٹ آپریشنل کیا، اسرائیل نے کبھی جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے میں شمولیت اختیار نہیں کی۔
آبنائے ہرمز مشرق وسطی کے خام تیل پیدا کرنے والے ممالک کو ایشیا، یورپ، شمالی امریکا اور دیگر دنیا سے جوڑتی ہے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ مستقبل قریب میں ایران سے مذاکرات کا موقع نکل بھی سکتا ہے، نہیں بھی نکل سکتا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات کی ہے۔
وکٹر گاؤ نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ایران پر خود ساختہ جنگ مسلط کی، ایک آزاد ملک کی علاقائی سالمیت اور آزادی کی خلاف ورزی کی، اسرائیل ایران کے حکومتی اور فوجی اہل کاروں کو قتل کرکے جرم کا مرتکب ہوا ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ان کا استقبال کیا۔
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چینی صدر نے 4 تجاویز دی ہیں۔