میرپورخاص میں میڈیکل طالبہ کی خودکشی اور مبینہ ہراسانی کیس میں گرفتار لیکچرر اور ایک طالبعلم کومزید 2روزہ ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیاگیا۔
پن بجلی کی پیداوار میں اضافے سے رات کے پیک اوقات میں 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے: ترجمان پاور ڈویژن
رائلی کا پلان تھا کہ آخر میں شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے اوورز ہیں ریورس ہو سکتا ہے۔ اس لیے وہ زیادہ رنز کرنا چاہ رہے تھے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کراچی میں میٹرو پول کے قریب ڈاکٹر سارنگ پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔
گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ میر کا کہنا تھا کہ ہم میچ ٹو میچ چل رہے ہیں، ہم نے بہترین کرنا ہے اور جیتنا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
برطانیہ کے ایک جوڑے کے پالتو خرگوش کو 15 سال اور 82 دن کی عمر میں گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کا سب سے طویل العمر خرگوش قرار دیدیا گیا۔
اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے تاحال باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا۔
پانچ پیٹرول پمپس کے مالک کا کہنا ہے کہ پیٹرول ڈال کر ادائیگی کے بغیر بھاگ جانے والے ڈرائیورز کے سبب انہیں ہر ہفتے تقریباً 2 ہزار پاؤنڈ کا نقصان ہو رہا ہے۔
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نےریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل کردیا۔
ان دنوں جیو ٹی وی سے شروع ہونے والی نئی ڈراما سیریل ہمراہی کے اپنی دلچسپ کہانی، رومانس، سسپنس اور ایکشن سے بھرپور ہونے کی وجہ سے ناظرین میں اس کے بہت چرچے ہو رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے 25 مارچ 2026 کو مراد سعید کو سینیٹ رکنیت سے ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی، ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔
وزیرمملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے اور انتظامیہ کی جانب سے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر 5 مئی سے ہونے والے سیمسٹر امتحانات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی خبر ایجنسی نے دو علاقائی عہدیداروں کے حوالے سے خبر دی ہے۔