• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں ویسٹ انڈیز کرکٹرز کے دوسرے کورونا ٹیسٹ منفی

کرائسٹ چرچ(جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کی دوسری کورونا وائرس ٹیسٹنگ رپورٹ بھی منفی آگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز اسکواڈ کی دوسری ٹیسٹنگ آئسولیشن کے 6 روز مکمل ہونے پر کی گئی جبکہ اسکواڈ کی تیسری اور آخری ٹیسٹنگ 12ویں روز ہوگی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کی تیسری ٹیسٹنگ بھی منفی آنے کے دو روز بعد آئسولیشن ختم ہو گی۔

تازہ ترین