کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ میں واپڈا نے پاکستان پولیس،ایئر فورس نے پورٹ قاسم ، آرمی نے نیوی کو این بی پی نے ماڑی پیٹرو لیم، سوئی سدرن نے پنجاب کو ہرادیا، واپڈاکے سمیع اللہ نے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
بھارتی گلوکار نے کہا ہے کہ پاکستان برا نہیں ہے، پاکستان کے لوگ بالکل برے نہیں ہیں۔
مریض کے اہلخانہ کے مطابق اُسے پہلے ہی گردوں کی بیماری لاحق ہے، مریض کی بیرونِ ملک کی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔
جبران ناصر نے کہا ہے کہ گیسٹ ہاؤس کے باہر موجود گاڑی سے متعلق پولیس نے اہلِخانہ کو غلط معلومات فراہم کیں۔
حملوں میں دسیوں ہزار صارفین کا ذاتی ڈیٹا، قرض کی درخواستوں، رابطے کی معلومات اور مالی تفصیلات متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔
بھارت میں ووٹرز فہرستوں میں تبدیلی کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے لیے احتجاج جاری ہے۔
ترجمان سعودی اتحاد کے مطابق آپریشن کے دوران اسلحہ ڈپو، دھماکا خیز بوٹ ویئر ہاؤسز اور سمندری سرنگوں کو تباہ کیا گیا ہے۔
انتونیو گوتریس نے پورے خطے میں پائیدار امن کے لیے سیاسی راستہ تشکیل دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سام آلٹمین نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے وسیع تر فوائد حاصل کرنے کے لیے دنیا کو اس کے بعض منفی اثرات اور خطرات کو برداشت کرنے کے لیے تیار رہنا ہو گا۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر وقت پر معاوضہ ادا کیا جائے تو شوبز ایک ایسا شعبہ ہے جہاں آمدنی خاصی زیادہ ہو سکتی ہے۔
قیادت چھوڑنے کے بعد ہرمن پریت کور بطور کھلاڑی کھیلتی رہیں گی۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے سابق میجر ندال حسن نے 2009ء میں 13 امریکی فوجیوں کو ہلاک کیا تھا۔
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دستیاب غیر سرکاری معلومات کی بنیاد پر عام آبادی کو صحتِ عامہ کا خطرہ فی الحال کم دکھائی دیتا ہے۔
سابق وزیرِ دفاع عزیز نصیرزادہ جنگ کے آغاز میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔
فٹبالر گزشتہ ہفتے کوچ سے اختلافات کے بعد پرتگالی ٹیم کا کیمپ چھوڑ گئے تھے۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر استاد نصرت فتح علی خان کی تصاویر اور ویڈیوز بھی دکھائی گئیں۔