• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( نیوز ڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 نومبر صبح9بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی گدون امازئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی9 نومبر صبح 8 بجے سے 13 نومبر صبح 8 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گدون ٹیکٹسائل،ٹھنڈ کوئی،خیبرسٹیل،نمرہ سٹیل، الحافظ ٹیکسٹائل،چراٹ پیپر،مردان سٹیل،سیف ٹیکسٹائل ،رائل ٹیکسٹائل،فیملی فلیٹس،داودسٹیل،جدون میٹل ورکس،صوابی ٹیکسٹائل اور سالارسٹیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
تازہ ترین