• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہتی لڑکی نے ووٹ چورحکومت ہلا کر رکھ دی، رانا ثناء ﷲ

نہتی لڑکی نے ووٹ چورحکومت ہلا کر رکھ دی، رانا ثناء ﷲ


اسلام آباد(نمائندہ جنگ )پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ ایک نہتی لڑکی نے پوری ووٹ چورحکومت ہلا کر رکھ دی ہے، گندے نظام کے گندے وزیر سے گندی ذہنیت کے بیانات کی ہی توقع کی جاسکتی ہے، ذاتیات پر اترنے والوں کی بدزبانی ان کی سیاسی ناکامی اور اخلاقی دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے مریم نواز سے متعلق نازیبا بیان پر اپنے ردعمل میں ن لیگ پنجاب کے صدر نے کہا کہ ایک نہتی لڑکی کے خوف میں پورا سلیکٹڈ ٹولا مبتلا ہے۔

تازہ ترین