• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ اور بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام

پشاور (نمائندہ جنگ)تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود رنگ روڈ سے ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ اور بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ جج محمد سعید کی اہلیہ اپنے دیور اور بیٹے کے ہمراہ موٹر کار میں ورسک روڈ جا رہی تھی، مقدمات درج کرلئے گئے،ایڈیشنل سیشن جج محمد سعید سکنہ ورسک روڈ کی اہلیہ سلمہ حبیب نے رپورٹ درج کراتے ہوئے تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کو بتایا کہ آج کل اس کا شوہر پڑھائی کے سلسلے میں انگلینڈ میں مقیم ہیں وہ بھی چند روز پہلے بچوں کے ہمراہ انگلینڈ سے پشاور آئی تھی۔

تازہ ترین