کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دھند چھائی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت 1،بارکھان12،گوادر15،قلات منفی 3 ،خضدار 13 لسبیلہ15 ، نوکنڈی13، سبی13 تربت 15، ژوب6اور زیارت میں منفی1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا تاہم مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔