• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا میر ابراہیم کو فون،ایڈیٹر انچیف جنگ گروپ کی ضمانت پر رہائی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے میر ابراہیم کو فون کر کےجنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی ضمانت پررہائی پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہاکہ آزاد میڈیا کو دبانے کے تمام حربے ناکام ہونگے،انہوں نے کہاکہ میر شکیل کی ضمانت پر رہائی کا حکم صحافتی آزادی کی جدوجہد کی جیت ہے ۔  

تازہ ترین