• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان آج ایس سی اوسربراہان مملکت کونسل اجلاس میں ویڈیولنک سے شرکت کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 20واں اجلاس آج (منگل) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی صدارت میں ماسکو میں منعقد ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں ویڈیو کانفرنس فارمیٹ کے مطابق بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے ۔

تازہ ترین