• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کے جوڈیشل افسران انتخابات میں پریذائیڈنگ افسران ہونگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) گلگت بلتستان کے انتخابات میں سینئر سول جج، جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پریذائیڈنگ افسران ہونگے۔ اس حوالے سے وزارت امور کشمیر و گلگلت بلتستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل افسران انتخابات میں پریذائیڈنگ افسران کے فرائض سر انجام دیں گے۔

تازہ ترین