• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبیدار (ر) محمد لطیف راولپنڈی میں وفات پاگئے

لوٹن (نمائندہ جنگ) افواج پاکستان کے صوبیدار (ر) محمد لطیف راولپنڈی میں وفات پاگئے،ان کا تعلق آزاد کشمیر کے وادی بناہ کھوئی رٹہ سے تھا، کمیونٹی نے مرحوم کے صاحبزادگان برگیڈئر( ر) چوہدری ظفر تھوتھالوی اور کرنل (ر) چوہدری ابرار، اسرار چوہدری، اعجاز چوہدری، بھائیوں محمد اسحاق، کرنل (ر) مجید چوہدری، چوہدری، عبدالمجید، چوہدری محمد شریف، حافظ عامر چوہدری، نجیب چوہدری،چوہدری محمد حنیف،یاسر چوہدری، بلال چوہدری، ناصر چوہدری، فیصل اسحاق چوہدری سے تعزیت کی ہے، صوبیدار ریٹائرڈ چوہدری محمد لطیف کی رحلت پر لارڈ قربان حسین،چوہدری عبدالقیوم،ڈاکٹر سفیر اقبال، محمد مقصود علی چوہدری، ماسٹر چوہدری محمد یاسین، لیاقت علی چوہدری، سائیں چوہدری محمد مشتاق، حاجی چوہدری محمد صدیق، چوہدری خلیل، محمد اقبال شیرازی، چوہدری تاج، طاہر تاج چوہدری، مدثر چوہدری، یاسر چوہدری، چوہدری عبدالرحمن، اسد یاسین چوہدری، ناصر یاسین چوہدری، ثاقب زمان چوہدری ، سرفراز علی چوہدری، محمد فیاض قریشی، اعجاز کھوکھر، زاروب کھوکھر ، شکیل الزمان، شاہد زمان سرہوٹوی، لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ ،الحاج چوہدری محمد نواز سمروڑ، چوہدری فریاد الٰہی، چوہدری رستم علی، سعد الٰہی، انیس چوہدری، جواد چوہدری، عارف چوہدری ، چوہدری عبدالخالق، چوہدری آفتاب، چوہدری ذوالفقار، چوہدری ظہیر، وقاص احمد چوہدری، کاشر چوہدری، عدالت چوہدری، سراج چوہدری، اورنگزیب خان، امتیاز چوہدری، افضال چوہدری، نجم چوہدری، پارس زمان، احتشام چوہدری، ایاز چوہدری، حسیب زمان سمیت متعدد شخصیات نے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے ۔

تازہ ترین