آپ آف لائن ہیں
منگل15ربیع الثانی 1442ھ یکم دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار


عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

باکسر عامر خان فیملی کے ہمراہ سفر کر رہے تھے کہ موسم کی خرابی کے باعث کار حادثے کا شکار ہوئی۔

موسم کی خرابی کے سبب درست دکھائی نہ دینے کے باعث عامر خان کی کار سائیڈ بیرئیر سے ٹکرا گئی۔

باکسر عامر خان کا کار حادثے سے متعلق کہنا ہے کہ والدین اور چاہنے والوں کی دعاؤں سے ہم سب خیریت سے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید