• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈین، سنگر اور ٹی وی میزبان ڈیس او کونر 88 برس کی عمر میں چل بسے

برطانوی کامیڈین، سنگر اور ٹی وی میزبان ڈیس او کونر بھی دار فانی سے کوچ کر گئے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیس او کونر 88 سال کی عمر میں بکنگھم شائر میں واقع اپنے گھر میں چل بسے۔


انھوں نے کامیڈین، سنگر اور ٹی وی میزبان کے طور پر 45 سال سے زائد عرصے تک پرائم ٹائم ٹی وی شو پیش کیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے نے 88 سالہ ڈیس او کونر کو ’آخری انٹرٹینر‘ کے طور پر مخاطب کیا ہے۔

تازہ ترین