لندن (جنگ نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی۔باکسر عامر خان فیملی کے ہمراہ سفر کر رہے تھے کہ موسم کی خرابی کے سبب درست دکھائی نہ دینے کے باعث عامر خان کی کار سائیڈ بیرئیر سے ٹکرا گئی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای اور اسکول کے بچوں کی تصاویر دکھائیں۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس آج ہو گا، جس میں غزہ کی بحالی کے لیے منصوبہ پیش کیا جائے گا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق 2 ارب 45 کروڑ ڈالر کا 6ماہ کا منصوبہ پیش کیا جائے گا۔
طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رات کو 9 گھنٹے تک نیند کرنا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتا ہے۔
دونوں کے مابین افواہوں کا سلسلہ اگست میں ممبئی ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھے جانے سے شروع ہوا تھا۔
ٹریفک وارڈن سہیل ڈوگر کی ایمانداری اور فرض شناسی متاثر کن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ترکی کے شہر کلکت میں لوبیا کی دنیا میں سب سے بڑی دیگ تیار کی اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔
ملزم نے آسٹریلیا اور اسلام آباد سے کیمیائی مواد منگوا کر زہر تیار کیا اور والد کو پہلی بار زہر دینے کی ناکام کوشش پر اے آئی سے دوبارہ رہنمائی مانگی۔
لیاقت آباد میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون نے عدالت میں شوہر سے متعلق انکشاف کر دیا۔
بھارتی ٹیلی ویژن کے اداکار اور کامیڈین ایشور ٹھاکر گردے کی بیماری کی وجہ سے ممبئی کے علاقے تھانے کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ایران امریکا جنگ ٹہراو کی خبروں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
ایشین گیمز کی تیاری کےلیے جاری کیمپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس میچ کھیلا، سابق ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے رکن سرفراز احمد بھی پریکٹس میچ میں وکٹ کیپنگ کرتے نظر آئے۔
مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکی شہر نیویارک میں ہیں۔ صدر پزشکیان کے علاوہ نیویارک میں موجود دیگر ایرانی حکام کی سیکورٹی محکمہ خارجہ کی ’ڈپلومیٹک سکیورٹی سروس‘ کر رہی ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہمیں پتا ہےکہ ہم نے کس سے بات کرنی ہے، بات ہونی چاہیے لیکن بدقسمتی سے ابھی بات نہیں ہورہی، سیاسی مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔
ملک نور اعوان نے کہا کہ اسحاق ڈار اپنی دانشمندانہ سفارت کاری، وسیع تجربے اور مؤثر قیادت کے ذریعے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کر رہے ہیں۔
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کر دیئے گئے، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کر دیئے۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ منیجمنٹ اینڈ ریگولیشن رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔