• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا ملاجلادن رہا۔

پی ایس ایکس کا بینچ مارک 100 انڈیکس 64 پوائنٹس کمی کے بعد 40 ہزار 504 پوائنٹس پربند ہوا ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 324 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔


حصص بازارمیں آج 18 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 6 ارب 17 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 451 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین