سکھر (بیورو رپورٹ)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سید خورشید احمد شاہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ نے صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کے بھائی جنید قادر شاہ کی گرفتاری سے قبل عبوری ضمانت میں 15 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔
چکن کاری برصغیر کی ایک قدیم اور مشہور کشیدہ کاری ہے
ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والی کانگریس کی قرارداد پر تنقید کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قرارداد بے وقت اور بے معنی ہے۔
ذرائع کے مطابق مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کے فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کا امکان ہے
شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق کر دی۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے آبنائے ہرمز پر کوئی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا، عالمی آبی راستے پر ٹیکس یا فیس لگانا بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے ایران جنگ سے امریکی عوام کو کنفیوژن، افراتفری اور بھاری قیمت کے سوا کچھ نہیں دیا۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سے پارٹی قیادت کے امیدوار اینڈی برنہم کی ملاقات، افسران سے بریفنگ لینے کی اجازت دے دی۔
پولیس نے صدر، ریگل چوک اور اطراف کی سڑکوں اور گلیوں کو بند کردیا ہے۔
سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے مشترکہ قرارداد کے حق میں فیصلہ دیا۔
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست، آسٹریلیا نے پاکستان کو 113 رنز سے شکست دیدی، 199 رنز کے جواب میں پاکستان ویمن ٹیم 86 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے ازبکستان کو پانچ صفر سے شکست دے دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے ’ریڈ بال‘ کیمپ کا حصہ ہیں، اطلاعات ہیں کہ ایک ہفتے کی تاخیر سے کیمپ میں شرکت کرنے والے وکٹ کیپر کو ڈاکٹرز نے ری ہیب میں مصروف رکھا ہے اور دائیں ہاتھ کے بیٹر اور وکٹ کیپر کرکٹنگ پریکٹس سے دور ہیں۔
امریکا نے ایران کی فٹبال ورلڈ کپ ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کردی، ایرانی اسکواڈ کو اگلے میچ سے دو روز قبل امریکا میں داخلےکی اجازت دے دی گئی ہے۔
یہ واقعہ لندن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایف آئی ایچ پرو لیگ میچ سے قبل قومی ترانوں کی تقریب کے دوران پیش آیا، جہاں پاکستان کے پرچم میں سفید رنگ کا حصہ شامل نہیں تھا۔
کراچی کے علاقے قائد آباد سے دوپہر کو لاپتہ ہونا والی بچی کی لاش گھر کے دورازے سے مل گئی۔
اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایچ نائن اتوار بازار میں 4 ریسکیو ٹیمیں روانہ ہوگئیں۔