دبئی (جنگ نیوز) دبئی کے ولی عہد شہزادہ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے سائیکلنگ ٹور میں شرکت کی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کے ساتھ دبئی میں کام کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں کے ایگزیکٹوز بھی تھے۔ انہوںنے ٹریک پر 20 کلو میٹر تک سائیکلنگ کی۔
ایک قومی شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹس خریدنے کی اجازت ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان، ترکیہ دیرینہ اور مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔
بنگلا دیش کے شہر چٹوگرام میں انتخابی جلسے کے دوران موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
قائمہ کمیٹی نے شيخوپورہ میں بین الاقوامی ادارے نے سینٹر آف ایکسیلنس بنانے پر اظہار تشویش کیا۔
راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ڈھائی ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیس کی احتساب عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ادارے کے فنانس ڈپارٹمنٹ کے اسٹینو گرافر جہانگیر احمد کی پلی بارگین درخواست منظور کی گئی۔
برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے ملاقات کی۔
ملاقات ضروری ہو تو ملازمین سینئر سے اجازت لے کر سہولت مرکز میں 5 منٹ ملاقات کرسکیں گے۔
تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک خاتون کی حرکت سے دلہن کی انٹری خراب ہوگئی، جسے لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے بڑھتی ہوئی آبادی اور ٹریفک جام سے نمٹنے کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔ عرب امارات نے اگلے 5 سال کیلئے روڈ اور ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا کہ مقامی حکومتوں کے قیام کو آرٹیکل 140 کے تحت آئینی تحفظ دیا جائے،
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار دانش نواز نے پاک بھارت جنگ اور سیلاب کے دوران ڈرامے کی شوٹنگ کرنے کا تجربہ بتا دیا۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں اور بھی راستے ہیں ان راستوں پر غور کیا جا رہا ہے
سندھ ہائی کورٹ میں کراچی چڑیا گھر سے مادہ ریچھ رانو کی منتقلی کے کیس کی سماعت ہوئی۔
فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
26 نومبر احتجاج کے کیس میں علیمہ خان اور ان کے وکلا آج بھی پیش نہیں ہوئے۔