پشاور( نمائندہ جنگ) پشاور پولیس نے سیکیورٹی خد شا ت اور غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغانیوں کیخلاف مختلف کا روا ئیو ں کے دوران درجن کے قریب افغانیو ں کو گرفتار کر کے انکے خلاف 14فارن ایکٹ کے تحت مقد مہ در ج کر لئے ۔ پشاور شہر میں سیکیو رٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں سیکیو رٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی ہے جس کے تحت گزشتہ روز مختلف پولیس اسٹیشن کی حدود میں کا روائیوں کی دوران درجنو ں کے قریب غیر قا نو نی طور پر رہائش پذیر افغا نیو ں کو گرفتار کر کے انکے خلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ۔